گوادر (سلیمان ہاشم نمائنده نوائے جنگ / برطانیہ) کیسکو کے اہلکار اور محنت کشوں کی کوششوں سے کئی کھمبے اور تاریں بچ گئے اور آخر کار کئی دنوں کی بجلی کی بندش کا آج رات ساڑھے تین بجے خاتمہ ہو گئی اور بجلی آگئی سٹی فیڈر نے اپنے صارفین کو بجلی کی فراهمی شروع کی۔اس دوران گوادر: چیرمین واپڈا یونین طارق بلوچ اسسٹنٹ کمشنر گوادر اطہر عباس راجا اور چیف میونسپل کمیٹی گوادر ایاز گورگیج، ایکسین کیسکو گوادر حسن مگسی، ایس ڈی او اربن حاجی امجد بلوچ اور سیاسی سماجی شخصیت *میر ارشد کلمتی کی کوششوں سے سٹی فیڈر کو بحال کردیا گیا۔۔
آج گوادر کے نوجوانوں اور ضلعی انتظامیہ نے اپنی نگرانی میں سخت محنت اور آج افطاری سے لیکر گئے رات تک ناممکن کو ممکن بنا ڈالا۔
Load/Hide Comments