کھوئی رٹہ (جنرل رپورٹر نوائے جنگ برطانیہ راجہ کاشف احمد) مسلم لیگ ن کے امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ 6 کھوئیرٹہ راجہ شاداب سکندر صاحب ٹکٹ کیلئے بہترین اور مضبوط امیدوار قرار اس حوالے سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپنے حلقہ 6 کھوئیرٹہ کے ٹکٹ کا فیصلہ عوام کی خواہش اور امنگوں کے مطابق کیا جائے گا یاد رہے کہ نوجوان قانون دان راجہ شاداب سکندر نے ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواست باضابطہ پارلیمانی بورڈ کو جمع کروا دی۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments