جوہر ٹاؤن دھماکہ : ٹارگٹ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے ، آئی جی پنجاب

لاہور : انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے کا ٹارگٹ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے ، اگر پولیس پکٹ نہ ہوتی تو گاڑی ہائی ویلیو مزید پڑھیں

لاہور :باغبانپورہ میں سڑک اچانک دھماکے سے پھٹ گئی..بڑا شگاف پڑ گیا

لاہور :لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں زیر زمین دھماکوں سے مین روڈ پر دو جگہوں پر شگاف پڑ گئے ، پراسرار دھمکوں نے شہریوں کو شدید حیرت میں مبتلا کر دیا گیاہے لیکن ابھی تک اس کی کوئی واضح وجہ مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکہ ، زخمیوں کے جسم میں بال بیرنگ کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں زخمیوں کے جسم میں بال بیرنگ کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر یحییٰ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں مزید پڑھیں

شہدادپور :تاجر اتحاد کے وفد کی چیٸرمین عاقل گل وسان کی قیادت میں مرکزی صدر کاشف چوہدری سے ملاقات

شہدادپور (رپورٹ عباس رضامحمدانی نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ/لاہور )شہدادپور تاجر اتحاد کے وفد کی چیٸرمین عاقل گل وسان کی قیادت میں مرکزی تنظیم تاجران کے صدر کاشف چوہدری سے ملاقات تاجروں کے مساٸل زیر بحث أٸے ۔تفصیلات کے مطابق شہدادپور مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمن کا دفاع کرنے والے مفتی اسماعیل طورو کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور : مفتی عزیز الرحمن کا دفاع کرنے والے مفتی اسماعیل طورو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مفتی عزیز الرحمن کی حمایت کرنے اور گستاخانہ کلمات ادا کرنے والے مفتی اسماعیل طورو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا مزید پڑھیں

فیصل آباد:2 اوباشوں نے زیر تعمیر مسجد میں چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد؛ دو اوباشوں نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق بچیانہ میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو لڑکوں نے چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بتایا گیا مزید پڑھیں

لاہور کے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کے بعد نارووال میں شرمناک واقعہ

نارووال : نارووال میں اسکول کی طالبات کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے مدرسے میں طالب علم کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آنے کے بعد نارووال میں مزید پڑھیں

اپنے کیے پرشرمندہ ہوں بھٹک گیا تھا،مفتی عزیز الرحمان کا بیان

لاہور : طالب علم سے مبینہ زیادتی کے الزام میں درج مقدمے میں نامزد مفتی عزیزالرحمان کو گذشتہ روز میانوالی سے گرفتار کر لیا گیا،بعدازاں تینوں بیٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ طالبعلم سے مبینہ زیادتی کے الزام میں مزید پڑھیں

قصور:بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج کروانے آئے باپ کو تھانے کی صفائی پر لگا دیا

قصور: دنیا بدل گئی لیکن پنجاب پولیس کے کرتوت نہیں بدلے،پولیس افسر نے بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج کروانے کے لیے تھانے آئے باپ کو صفائی پر لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے بلند و بانگ مزید پڑھیں