یہ نہیں ہوسکتا کہ 3 افراد ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں

اسلام آباد : حکمران اتحاد نے آج اسلام آباد میں انتہائی اہم پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز، وزیر خارجہ بلاول بھٹو، جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین موجود مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: 21 سالہ غیر ملکی سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو میں ٹور گائیڈ نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔غیر ملکی خاتون سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور بلاگر ہے جو سیاحت کی غرض سے مزید پڑھیں

وزیرِ صحت نے پاکستان کی آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے پاکستان کی آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ 2030 تک پاکستان کی آبادی 30 کروڑ ہو جائے گی۔پاکستان کی آبادی کم کرنے کا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ بچانے کے لیے (ن) لیگ نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ(ن) کی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شکست کے بعد وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

بارشیں برسانے والا ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے لگا

اسلام آباد : بارشیں برسانے والا ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے لگا ، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے 3 سے 4 روز میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے مزید پڑھیں

کراچی میں باپ کا کمسن بیٹے پر بیہمانہ تشدد، والدہ نے ویڈیو وائرل کر دی

کراچی: کراچی میں باپ کے کمسن بیٹے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بچے پر بیہمانہ تشدد کی ویڈیو والدہ کی جانب سے بنائی گئی تھی۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس بھی حرکت میں آگئی مزید پڑھیں