بھارت بھی رات کے اندھیرے میں افغانستان سے فرار

کابل:افغانستان پر طالبان کے بڑھتے ہوئئے کنٹرول کے پیش نظر بھارت نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے ایک خصوصی فضائی آپریشن شروع کیا ہے امریکا کے بعد بھارتی بھی راتوں کے اندھیرے میں بھاگ رہے ہیںگزشتہ شب مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا

اسلام آباد : افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اغوا کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔بھارتی لابی نے اس تمام معاملے کو خوب اچھالا۔پاکستان کی جانب سے افغان وفد مزید پڑھیں

چینی ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی گئی

جدہ : سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو داخلے کی مشروط اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کووِڈ 19 ویکسین لگوانے والے غیر ملکی شہریوں کو منظور شدہ ویکسینز مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کر لیں، اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد : سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کر لیں، سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان پر سفری پابندیوں سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے مزید پڑھیں

برطانیہ میں تعصب اور نسلی امتیاز کی آگ ایک مرتبہ پھر عروج پر پہنچ گئی

لندن : مانچسٹر کی اولڈہم کونسل لیڈر کونسلر عروج شاہ کی گاڑی کو گھر کے باہر شرپسندوں نے آگ لگا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی برطانیہ سے پہلی بار کونسل لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ مزید پڑھیں

سہاگ رات کو دلہن ہسپتال منتقل ، ڈاکٹر نے اصل بات بتائی تو دولہا بھی چکرا کر رہ گیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک دولہا کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ لڑکی والوں نے لڑکی کا کہہ کر دولہا کے ہاتھ میں خواجہ سراءکا ہاتھ دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کان مزید پڑھیں

پولیس کا پارٹی پر چھاپہ، اداکار اور اداکارائیں رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے ایک ریو پارٹی پر چھاپہ مار کر 22 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں بالی ووڈ، مراٹھی اور جنوبی ہندوستان کی فلم انڈسٹری کے اداکار ، اداکارائیں اور کوریو گرافرز شامل مزید پڑھیں