چمبڑ( محمد سلام نمائندہ نوائےجنگ لاہور برطانیہ)رمضان المبارک میں چمبڑ شھر میں دکانداروں کی من مانیاں.دکانداروں نے اشیاء کے ریٹ اپنے بناکر اشیاء کی فروخت ڈپٹی کمشنرکی لسٹ غائب،تفصیلات کے مطابق چمبڑ شھر میں دکانداروں کی من مانیاں سامنےآگئی مشروبات گھی چینی وغیرہ کے مختلف ریٹس بناکر اشیاء کی فروخت جاری جب کے ڈپٹی کمشنرکی لسٹ کی دہجیاں بکہیر دی روح افزا جام شیریں کی ریٹیلرپرس 240 سے 250 تک ہے جب کے چمبڑ کے دکاندار 280 روپے تک فروخت کررہے ہیں کنولا آئل 300 روپے کلو فروخت اور چینی 100 سے 110 روپے تک فروخت کی جارہی ہے. کمشنر حیدرآباد سے نوٹس لینےکی اپیل مہنگی چیزیں فروخت کرنےوالےدکانداروں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے…
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments