ژوب(شاہ بران کاکڑ نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ لاہور)پولیس کی کاروائی سرکار آفیسران کوسوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے شخص گرفتار ساتھی کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ژوب رینج سید علی محسن کے احکامات اور ایس پی ژوب فہد خان کھوسہ کے ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی سکندر خان کی زیرنگرانی ایس ایچ او ژوب شیرعلی خان مندوخیل نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ بلیک میلر یونس شاہ جو سرکاری آفیسران کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے اور انکو پر یشیراز کرکے سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر کے ذاتی مفاد حاصل کررہا تھا کو مقدمہ نمبر 39/021 میں حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا جبکے دوسرے ساتھی کی تلاش جاری ہے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments