کوئٹہ( نامہ نگار ) قومی احتساب بیورو بلوچستان نے اختیارات کے نا جائز استعمال اور کروڑوںروپے کے ناجائز اثاثہ جات بنانے کی تحقیقات مکمل کرکے سابق وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان میر محمد امین عمرانی اور ان کے بے نامی دار غلام سرور کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں دائر کردیا ہے ۔نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میر امین عمرانی کے غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ صوبائی وزیر نے اپنے قریبی عزیز بے نامی دار غلام سرور کے نام پر نصیرآباد کی تحصیل بابا کوٹ میں کروڑوں روپے کی زرعی اراضیات اور جناح ٹاﺅن کوئٹہ میں ایک قیمتی بنگلہ بنا رکھا ہے مزید یہ کہ مذکورہ اراضیات اور بنگلے کو الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نہ ہی ایف بی آر کے سامنے اسے ظاہر کیا گیا ہے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments