گوادر (سلیمان هاشم نمائنده روزنامہ نوائے جنگ لاهور)گوادر کے تحصیل جیوانی شہر میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا. عوام پانی کے لئے ترس رهے هیں.جیوانی اور اس کے مضافاتی علاقوں کےعوام اس گرمی اور رمضان المبارک میں پانی کی بوند بوند کو ترس رهے ہیں اور نمکین پانی استعمال کرنے پر مجبور هیں یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری هے .جیوانی کے عوام کا مطالبہ ہے کہ فی الحال ان کو فوری طور پر حکومت وقت آنکاڑه ڈیم سے پانی فراہم کرے اور مستقبل میں دشت کور پر ڈیم بنا کر اس علاقے کے لئے آبنوشی کا موثر انتظام کرے.
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments