اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور،شانگلہ ،صوابی ،ایبٹ آباد،ہری پور،مردان، چارسدہ اور مزید پڑھیں

قصور میں درندگی کی انتہا،ملزم کی گھر میں گھس کر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

لاہور : قصور میں درندگی کی انتہا،ملزم کی گھر میں گھس کر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت

کراچی: ریلوے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔متاثرہ خاتون نے دو ملزمان کو شناخت کر لیا۔سٹی کورٹ کراچی میں ریلوے زیادتی کیس کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ملزمان مزید پڑھیں

عدالت کا دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے طبی ٹیسٹ کرانے کا حکم

کراچی:سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا بازیابی کیس کی سماعت ہوئی۔دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں سندھ ہائیکورٹ پیش کیا گیا۔اس موقع پر دعا زہرا کے والدین نے بیٹی سے ملنے کی خواہش کا اظہار مزید پڑھیں

لاہور میں 2 نوجوانوں نے ڈاکوئوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں 2 نوجوانوں نے ڈاکوئوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں دو نوجوان نے ڈکیتی کی کوشش ڈرامائی انداز میں ناکام بنادی مزید پڑھیں

مہنگائی بے قابو،موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 9 ہزارروپے تک اضافہ

اسلام آباد:مہنگائی بے قابو،موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 9 ہزار تک اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد موٹر سائیکلیں بھی مہنگی ہو گئیں، ہنڈا کمپنی نے 3600 سے 9ہزار روپے تک قیمتیں بڑھا مزید پڑھیں