اقبال ٹاؤن پولیس پولیو ٹیموں کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور

لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن پولیس پولیو ٹیموں کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور.اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے 177 پولیس افسران و جوان ڈیوٹی پر مامور.127 جوان اور 50 اپر سب آرڈینیٹس بھی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں.حکومتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہاہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن .عوام سے التماس ہے کہ پولیو ورکرز اور لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔محمدعثمان ٹیپو.انسداد پولیو مہم میں پولیو ورکرز ٹیمز کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں