لاہور : لاہور میں موبائل فون کا چارجر چھپانے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے ذہنی معذور بڑے بھائی کو قتل کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ، ملزم نے محض فون کا چارجر چھپانے پر اپنے ذہنی معذور بڑے بھائی کو قتل کیا ، لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے اور معاملے کی تحقیقاث بھی شروع کردی گئی ہیں جب کہ ملزم کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
لاہور ؛ موبائل چارجر چھپانے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



