sahiwal

ساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی کی کاروائی

ڈکیتی راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری گرفتار.ڈی۔پی۔او ساہیوال صادق حسین بلوچ کی ہدایات پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پولیس تھانہ غلہ منڈی کے SI غلام عباس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی ، راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب مجرمان 2کس مجرمان اشتہاری A کیٹگری وسیم اور عمیر عرف عمیری کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں