tandliawala

تاندلیانوالہ:بااثر اور شرپسند عناصرکی شرارت.نکاسی آب میں رکاوٹ بن گئے

تاندلیانوالہ (محمد صفدر پربانہ نمائندہ نواۓ جنگ لاہور)تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چکنمبر 407 گ ب سے جہاں پر گاؤں کے کچھ بااثر اور شرپسند عناصرنے سرکاری کھال کو بند کرکے گاؤں کے نکاسی آب کے پانی کو تالاب میں جانے سے روک رکھا ہے۔ اہل دیہہ چکنمبر 407 کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان شرپسند اور بااثر لوگوں کیخلاف کاروائی کرکے ہمارے نکاسی آب کے پانی کو نکلوایاجائے تاکہ نقصان سے بچا جاسکے
tandliawala

اپنا تبصرہ بھیجیں