میاں چنوں:حکومتی لاک ڈان کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کاروائیاں

میاں چنوں (وسیم باری نمائندہ نواے جنگ) حکومتی لاک ڈان کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کاروائیاں .سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی چوہدری اظہر نے 12 دکانوں کو سیل کردیا . سیل گئی شاپس میں جنرل سٹور, پان شاپس اور موبائل شاپس شامل ہیں چوھدری اظہر نے میڈیا سے بات کرتے ھوے کہا حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کسی صورت قبول نہیں احکامات پر عمل کروانا ہماری ذمہ داری ہے – اسکے علاوہ ناجائز منافع خوروں پر بھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں