لودھراں (عدنان نمائندہ نوائے جنگ) لودھراں کے نواحی علاقے کلو والہ میں دوکنال اراضی پر قبضے کیلئے شجاع آباد کے رہائشی پندرہ مسلح افراد کا محنت کش کے گھر پر دھاوا، چار خواتین اور تین مردوں پر کلہاڑیاں چلادیں، ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے ضلعی ہسپتال لودھراں کے شعبہ حادثات میں زیر علاج حاجی نذر محمد کا کہنا تھا کہ شجاعباد کے رہائشی اعجاز اور ارشد نامی بااثر زمینداروں نے پندرہ مسلح افراد کے ہمراہ ان کے گھر پر حملہ کردیا اور کلہاڑیوں کے وار سے چار خواتین سمیت تین مرد شدید زخمی کردیے ۔پولیس تھانہ سٹی کے پہنچنے پر ملزمان اپنے دو موٹر سائیکل چھوڑ کر گاڑیوں میں فرار ہو گئے جنہیں پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے ایک زخمی بلال کو سر پر کاری ضرب کے باعث تشویشناک حالت کے پیش نظر بہاولپور ریفر کیا گیا ہے جبکہ باقی تمام مرد و خواتین کو ضلعی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس تھانہ سٹی نے زخمیوں کو ڈاکٹ جاری کردیے ہیں. سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد کارروائی کی جائے گی #
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments