سرگودھا (نمائندہ نوائے جنگ ) کرونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت بدستور جاری ہے شہریوں کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث ہر گزرتے دن کیساتھ اموات میں اضافہ ہورہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے 15دن کےلئے مکمل لاک ڈان لگانے کی تجویز کو فی الفور مسترد کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کےلئے ہدایت جاری کی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے کرونا وائرس کی تیسری لہر کو انتہائی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں 15 روزہ لاک ڈان کی سفارش کی گئی ہے جس کو حکومت نے فی الفور مسترد کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری ہے تاکہ مذکورہ وباپر قابو پانے میں مدد مل سکے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments