لودھراں (چوہدری ظفر اقبال نمائندہ نوائے جنگ) تھانہ صدر دنیاپور پولیس نے ڈکیتی کی مسلح واردات میں مطلوب اشتہاری کو چار سال بعد گرفتار کرلیا ایس ایچ او صدر دنیاپور صابر قریشی کے مطابق ملزم مشتاق نے2016 میں پل جیون والہ میں ایک شہری سے دو لاکھ تیس ہزار نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی تھی اور فرار ہوگیا تھا ۔ملزم مختلف شہروں میں بھیس بدل بدل کر روپوش رہا ۔صدر دنیاپور پولیس نے انتھک محنت کے بعد جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اشتہاری کو ملتان سے گرفتار کرلیا ہے ۔گرفتاری کے بعد ملزم نے اعتراف جرم کرکے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرا دیا ہے مزید تفتیش جاری ہے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments