لودھراں (چوہدری ظفر اقبال نمائندہ نوائے جنگ) دنیاپور میں ڈکیتی ارادہ قتل اور راہزنی کے 39 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ گرفتار ملزم کو چھڑانے کیلئے تین نامعلوم افراد کا پولیس پر حملہ اور فائرنگ مبینہ مقابلے کے دوران گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیاپولیس تھانہ سٹی دنیاپور کے ایس ایچ او سید فرحت عباس شاہ کے مطابق ملزم عبدالمجید جس پر ڈکیتی اور راہزنی کے تین درجن سے زائد مقدمات درج ہیں اسے اس کے آباءشہر جلالپور پیروالہ سے ہاس رابری کے ایک مقدمہ میں گرفتار کیا اور اسلحہ کی برآمدگی کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ چاہ کگھے والا دنیاپور میں ملزم کو چھڑانے کیلئے اس کے تین ساتھیوں نے پولیس وین پر اچانک فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ میں گرفتار ملزم عبدالمجید بلوچ اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوگیا جسے دنیاپور ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے اور پولیس پارٹی پر حملے کے الزام میں نامعلوم افراد کے خلاف ارادہ قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments