کامونکے(شیخ قدیر احمد نمائندہ نوائے جنگ لاھور/برطانیہ) منشیات کے استعمال سے معاشرے میں نوجوانوں کا ایک طبقہ تباہ و برباد ہوکر رہ گیا ہے ان کی بحالی کے لیے کام کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس حوالے سے حکومت پاکستان نے حالیہ ایام میں انسداد منشیات کی کمپین چلائی ہے۔ جس کی ہم بھرپور تائید کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار تنویر احمد بٹ صدر پریس کلب کامونکے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مزید انہوں کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بھی چاہیئے کہ اپنے ارد گرد نظر رکھے اور نوجوانوں کی اصلاح کریں تاکہ نوجوان نسل کو اس خطرناک جان لیوا کھیل سے دور رکھا جائے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments