ننکانہ صاحب:بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ آمد

ننکانہ صاحب ( نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ لاہور رانا کامران جاوید سے ) بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ آمد۔ ترجمان ننکانہ پولیس گوردوارہ جنم استھان پہنچنے پر ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار اور ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد نے شاندار استقبال کیا ۔ ترجمان ننکانہ پولیس بھارتی سکھ یاتریوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ ترجمان ننکانہ پولیس پر وقار استقبال اور سیکیورٹی انتظامات پر بھارتی سکھ یاتریوں کا اظہار تشکر۔ ترجمان ننکانہ پولیس بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی سکھ یاتری ہمارے

اپنا تبصرہ بھیجیں