لودھراں (چوہدری ظفر اقبال نمائندہ نوائے جنگ)بزدار حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرعمران قریشی کی زیر نگرانی ضلعی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ماہ صیام میں گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لئے مسلسل سرگرم عمل ہیں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ کے دوران اب تک 262گراں فروشوں کو مجموعی طورپر4لاکھ87ہزار400روپے جرمانے عائد کیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اس دوران4ہزار864 دوکانوں مارکیٹس اور دیگر کاروباری مراکز میں جاکر اشیائے خوردونوش کے نرخ اور کوالٹی کو چیک کیا اس دوران268خلاف ورزی پائی گئی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے دوکانداروں کو حکومتی احکامات اور حکومت کی جانب سے جاری کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments