جھنگ( نمائیندہ نواے جنگ) ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ تعینات کر دیا گیا، اس سے پہلے وہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سرگودھا کے طور پر کام کر رہے تھے، ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی کی کام سے لگن اور دیانت داری کا اعتراف ان کے مخالفین بھی کرتے ہیں،ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی ایماندار اورمحنتی آفیسر ہیں شہریوں نے ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی کی اس تعیناتی کو جھنگ کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے اور اس موقع پر حجاز علی بٹ صدر تحصیل پریس کلب احمد پور سیال,نائب صدر سردار عتیق الرحمن خان بھٹہ۔, میاں ضیغم عباس جنجیانہ سیال تحصیل پریس کلب احمد پور سیال ,رانا انور حیات جھمٹ، مہر محمد عثمان، پیپلز پارٹی کے رہنما ایڈوکیٹ مخدوم سید یوسف رضا بخاری ، میڈیا ٹیم کی ممبران محترمہ صدف ملک، ماریہ مغل، صحافی رانا شاہد، اور ملک مہدی حسن نتھوکہ اور میاں رمضان جنجیانہ سیال نے ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی کو ضلع جھنگ میں تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments