میاں چنوں:ھب کلاں کی حدود 86پندرہ ایل میں قتل کی لرزہ خیز واردات

میاں چنوں (وسیم باری نمائندہ نواےجنگ ) تھانہ۔ چھب کلاں کی حدود 86پندرہ ایل میں قتل کی لرزہ خیز واردات خانیوال ندیم ماچھی نامی شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بہن 18 سالہ نسرین بی بی اور نواز نامی شخص کو کہاڑی کے ساتھ بے دردی سے قتل کردیا خانیوال پولیس تھانہ چھب کلاں موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردیخانیوال ملزم موقع سے فرار

اپنا تبصرہ بھیجیں