چنیوٹ:ولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈان جاری

( سٹی چنیوٹ) (بیرو چیف محمد اعجاز ملک نوائے جنگ برطانیہ) پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈان جاری چنیوٹ 170 لیٹر سے زائد شراب ناجائز اسلحہ بندوق برآمد ہونے پر 7 ملزمان گرفتار چنیوٹ ملزمان میں کاشف, آرتھر, عمرصداقت علی شان, زوہیب, صوبہ شاملچنیوٹ کاروائیاں تھانہ چناب نگر, تھانہ کانڈیوال کے علاقوں میں کی گئیں چنیوٹ ایس ایچ او کانڈیوال انسپکٹر افضل شیر, ایس ایچ او چناب نگر اسد عباس ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں کیں چنیوٹ ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید کارروائی جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں