جھنگ( نامہ نگار) ایوب چوک شیخ معاذ نامی شہری اور انسپکٹر پولیس غوث نول کے درمیان تلخ کلامی تفصیلا ت کے مطابق ڈیوٹی پر موجودانسپکٹر ٹریفک پولیس غوث نول جب شیخ معاذ سے گاڑی کے کاغذات طلب کیے تو وہ اپنے اپے سے باہر ہوگیا اور ڈیوٹی پر موجود اہلکار پر گالیوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی اور غوث نول ایک انتہائی ایماندار آفیسر ہے اس کی ایمانداری اور بے باقی سب عیاں ہے پہلے شیخ معاذ خود کو پریس رپورٹر ظاہر کرتا رہا لیکن وہاں پر موجود افراد نے کارڈ دکھانے کے لئے کہا تو اس کے پاس کسی قسم کا کوئی پریس کارڈ موجود نہ تھا بعد میں بہانہ کرتا رہا کہ گاڑی کے اندر مریض ہے لیکن عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کے اندر سواری تھی کوئی مریض موجود نہ تھا ڈی پی او اور ڈی سی او جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ اور شیخ معاذ کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا حکم اور غوث نول جیسے ایماندار آفیسر کی حوصلہ افزائی کی جائے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments