لودھراں (چوہدری ظفر اقبال نمائندہ نوائے جنگ) جہانگیر ترین کی جانب سے ارکان اسمبلی وزرا اورمشیروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیاعشائیہ میں 30 ارکان اسمبلی نے شرکت کی شرکت کرنیوالوں میں 8 ایم این ایز اور 22 ایم پی ایز کی شرکت شامل تھے جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزرا ملک نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ صوبائی مشیران عبدالحی دستی امیر محمد خان رفاقت گیلانی اور فیصل جبوانہ شامل بھی شامل تھےممبران قومی اسمبلی میں جاوید اقبال وڑائچ راجہ ریاض سمیع حسن گیلانی ریاض مزاری خواجہ شیراز مبین عالم انور غلام احمد لالی اور غلام بی بی بھروانہ شامل تھے صوبائی ممبران اسمبلی میں خرم لغاری اسلم بھروانہ نذیر چوہان آصف مجیدبلال وڑائچ عمر آفتاب ڈھلوں طاہر رندہاوا زوار وڑائچ نذیر بلوچ امین چودھری افتخار گوندل غلام رسول سنگھاسلمان نعیم اور سجاد وڑائچ شامل تھے وزیر اعلی کے معاون خصوصی عون چوہدری نے بھی شرک کی
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments