سندھیلیانوالی:موٹر سائیکل سوار محمد بشیر قوم سہو نامی شخص کو نامعلوم افراد ٹانگ میں گولی مار کر فرار

سندھیلیانوالی (مہر شکیل احمد نول نمائندہ نوائے جنگ) تھانہ اروتی کی حدود جوڑی نہراں کے قریب چک نمبر 776 گب موٹر سائیکل سوار محمد بشیر قوم سہو نامی شخص کو نامعلوم افراد ٹانگ میں گولی مار کر فرار ، محمد بشیر کے ساتھ دو خواتین بھی تھی، خواتین محفوظ، بشیر سہو کی حالت تشویشناک، تھانہ اروتی پولیس کو بار بار اطلاع دینے کے باوجود تھانہ اروتی پولیس ہمیشہ کی طرح لیٹ موقع پر پہنچی، مریض تشویشناک حالت میں رورل ہیلتھ سنٹر اروتی داخل،مریض کی حالت تشویشناک ورثا کا ڈی سی او ٹوبہ اورڈی پی او ٹوبہ سے نوٹس کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں