دیپالپور(تحصیل حسین لکی سےاوکاڑہ میں گزشتہ روز پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاج کا معاملہ اوکاڑہ پولیس کی جانب سے کسان رہنماں سمیت200سے زاید کسانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا مقدمے میں سنگین نوعیت کی دفعات شامل کر لی گئیاوکاڑہ بائی پاس پر گزشتہ روز پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا کسانوں نے مشتعل ہوتے ہوئے جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک بند کر دیا تھا جس کی پاداش میں اوکاڑہ پولیس کی جانب سے پاکستان کسان اتحاد طارق اشفاق گروپ 200سے زاید کسانوں کے خلاف تھانہ صدر اوکاڑہ میں ایس ایچ او عزیز احمد چیمہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ایف آئی آر میں 36رہنماوں کو نامزد کیا گیا ایف آئی آر میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ، روڈ بلاک کرنے، کرونا ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت سنگین نوعیت کی دفعات شامل ہیں ڈی ایس پی جاوید جتوئی کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک کو بلاک کرکے مسافر ٹرین کو روکنے پر الگ سے مقدمہ درج کیا جا رہا ہے دوسری جانب کسان رہنماں نے مقدمہ درج ہونے پر انتظامیہ سے مزاکرات کو منسوخ کر دیا اور آیندہ لائحہ عمل کے لیے فوری ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں مرکزی صدر راو طارق اشفاق بھی شمولیت کریں گے.
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments