مکوآنہ ‘پولیس نے مختلف مقدمات جوا‘پتنگ فروش اور جواریوں سمیت 9افراد کو گرفتار کر لیا

مکوآنہ : پولیس نے مختلف مقدمات جوا‘پتنگ فروش اور جواریوں سمیت 9افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان ارسلان، شہزاد اور حسنین وغیرہ 9کس جواء کھیلتے گرفتارداؤ پر لگی رقم 12ہزار اور موبائل فونز برآمد، تھانہ ٹھیکریوالہ میں مقدمہ درجتھانہ ملت ٹاؤن کاجواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان عثمان، رضوان اور شہزاد وغیرہ 18کس جوائ کھیلتے گرفتارداؤپر لگی رقم 26ہزار روپے موبائل فونز اور 2پسٹل 30بور برآمد، مقدمات درجتھانہ چک جھمرہ کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤنملز م ندیم فروخت کے لیے پتنگیں لے جاتے ہوئے گرفتار1800پتنگیں برآمد،تھانہ چک جھمرہ میں مقدمہ درج تھانہ فیکٹری ایریاکا ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن ملزم زرعون جوائ کرواتے جبکہ مسعود مسیح شراب فروخت کرتے گرفتارداؤ پرلگی رقم اور شراب برآمد،تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمات درج کر لئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں