خان پور(عدنان سرور نمائندہ نوائے جنگ)چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خان پورمسرت عباس نے سلاٹر ہاو¿س کا وزٹ کیا اس موقع پر اردگرد جمع گندگی کے ڈھیر کو اور اندر کی مکمل صفائی رکھنے کی ہدایات جاری کیں تاکہ اردگرد کے رہنے والے لوگوں کو کسے قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آفیسر مسرت عباس نے کہا کہ بلدیات کی تمام املاک کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے انہوں نے کہا شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے میونسپل کمیٹی اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے جس طرح ہمارے ملازمین کام کر رہے ہیں بہت جلد خان پور ایک ماڈل سٹی بن جائے گا انہوں نے کہا اسی طرح سرپرائز وزٹ جاری رہیں گے ان کے ہمراہ وہیکل انچارج ملک رفیق، احسن سیال، اور دیگر موجود تھے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments