خان پور(عدنان سرور نمائندہ نوائے جنگ)موضع سہجہ کی رہائشی غریب بے بس بزرگ خاتون مقصود بی بی زوجہ حبیب الرحمن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد محترم حاجی محمد نے اپنی زندگی میں مجھے سات مرلہ کا پلاٹ دیا تھا جسکا انتقال بھی میرے نام ہے جس پر میرے شوہر نے آٹا چکی لگائی جو عرصہ دراز تک قائم رہی میرے والد کی وفات کے بعد میرے سوتیلے بھائی جاوید (عرف گبو) نے میرا پلاٹ ہتھیانے کے لیے مقامی بااثر زمیندار جام نواز سے ساز باز کر لی اور میرے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہم نے اپنے پلاٹ میں اینٹیں ڈال کر تعمیر کرنا شروع کی تو جام نواز نے اپنے حواریوں کو بلوا کر مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جام نواز اب ہمیں پلاٹ پر تعمیرات نہیں کرنے دے رہا جو میرے پلاٹ پر زبردستی قبضہ کرنے کے درپے ہیں
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments