ملتان:کمشنر کا سوشل میڈیا پر بچی کی قبضہ مافیا کیخلاف دہائی پر ایکشن

ملتان:کمشنر کا سوشل میڈیا پر بچی کی قبضہ مافیا کیخلاف دہائی پر ایکشن.ملتان:جاوید اختر محمود کا ضلعی انتظامیہ کو فوری بچی کے اہل خانہ ٹریس کرنے کی ہدایت.ملتان:مظلوم خاندان کی زمینوں کا ریونیو ریکارڈ حاصل کرکے فوری آپریشن کیا جائے۔کمشنر کا حکم.ملتان:بچی کے اہل خانہ قبضہ مافیا کے خلاف فوری کمشنر آفس سے رجوع کریں۔جاوید اختر محمود
ملتان:بچی کے اہل خانہ کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔کمشنر ملتان.ملتان: حکومت پنجاب کی قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔کمشنر

اپنا تبصرہ بھیجیں