ساہیوال(ملک عمران وسیرنمایندہ خصوصی نوائیجنگ)کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ کی میٹروپولٹین کارپوریشن کو شہر کا ماسٹر پلان تیار کرنے کی ہدایت،اگلے 40 سال کی ضروریات اور آبادی کے پھیلا کو مدنظر رکھا جائے،بہتر پلاننگ سے ہی عوام کو شہری سہولیات کی فراہمی ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر نادر چٹھہ نے ساہیوال شہر کیلئے ماسٹر پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور میٹروپولٹین کارپوریشن کے افسران کو کہا ہے کہ شہرکی آئندہ 40 سال تک کی ضروریات کو مدنظر رکھا جائے۔ساہیوال شہر تیزی سے شمال اور جنوب کی سمت پھیل رہا ہے جس کیلئے ابھی منصوبہ بندی کی ضرورت ہو گی۔انہوں نے یہ بات کیمپ آفس میں شہر میں جاری میگا ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں سیوریج اور واٹر سپلائی کے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں چیف میٹروپولٹین آفیسر فرمائش علی چوہدری،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر دیوان،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل عابد عنایت شیخ اور نیسپاک کے نمائندوں کے علاوہ متعلقہ ٹھیکیداروں نے بھی شرکت کی۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments