مکوآنہ‘پولیس نے مختلف مقدمات میں گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے منشیات اور کریمینلر سمیت 5افراد کو گرفتار کر لیا

مکوآنہ : پولیس نے مختلف مقدمات میں گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے منشیات اور کریمینلر سمیت 5افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی کاروائی گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالی237 رب کے رہائشی مزمل نے اپنے بیٹے کے گمشدگی کی اطلاع تھانہ میں درج کروائی ۔

مقامی پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے بچہ تلاش کرلیاتھانہ چک جھمرہ کا منشیات فروشوں کے خلف کریک ڈاؤن ملزمان مولا داد اور خالد منشیات فروخٹ کرتے گرفتار۔

80 لیٹر شراب برآمد، تھانہ چک جھمرہ میں مقدمات درجتھانہ رضا آباد کا کریمینلز کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان مبشر اور عبدالغفار نا جائز اسلحہ سمیت جبکہ ملزم عمر منشیات فروخت کرتے گرفتار۔ 2 پسٹل 30 بور اور 10 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج کر لئے

اپنا تبصرہ بھیجیں