ہایکنگ اینڈ ایڈونچر کلب کی سالگرہ کی تقریب

اسلام آباد:(ثاقب اماچہ نوائے جنگ برطانیہ)اسلام آباد ہایکنگ اینڈ ایڈونچر کلب کی طرف سے کچنار پارک میں کلب کو ایک سال مکمل ہونے پر سالگِرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی. اس تقریب میں فیملیز، خواتین اور بچوں نے بھی خصوصی شرکت کی. تقریب کے آخر میں فایضہ شہزاد نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں