کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے بلوچ گلوکار کی کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات

اسلام آبا د: کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے بلوچ گلوکار وہاب بگٹی کی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی ہے۔ کورکمانڈر نے گرمجوشی سے وہاب علی بگٹی سے گلے ملے اور ان خیریت دریافت کی۔کورکمانڈر نے وہاب بگٹی کو یقین دہانی کرائی کہ مصیبت کے اس گھڑی میں ہم اپ کے ساتھ ہیں۔

وہاب بگٹی بلوچستان میں ہونے والی حالیہ تیز بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے متاثر ہوئے تھے اور ان کا گھر بھی منہدم ہوگیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں