نواز شریف نے شہباز حکومت کی پٹرول کی قیمت بڑھانے پر مخالفت کردی

نواز شریف نے شہباز حکومت کی پٹرول کی قیمت بڑھانے پر مخالفت کردی ۔
تبصرہ نوائےجنگ لندن
ٹویٹر کی دنیا سے خبر ملی ہے مریم نواز کو ایک صارف نے ٹویٹ کی ہے کہ پٹرول کی قیمت دنیا بھر میں کم ہورہی ہے مگر پاکستان میں پی ڈی ایم کے وزیراعظم قمیت میں آئے اضافے پر اضافہ کئے جارہے ہیں اس کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کی مہنگائی بڑھاو پالیسوں سے نواز شریف سخت نالاں ہیں دوسری جانب لندن میں نواز شریف نے کہا کہ وہ عوام پر ایک پیسے کا بوجھ بھی نہیں ڈالنا چاہتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں