عید ٹھنڈی ٹھنڈی گزرے گی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کر دیا ہے کہ 9 سے 12 جولائی تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز میں سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں