وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج خطاب کے دوران سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وہ لانگ مارچ اور معاشی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر غیر یقینی کام کا راستہ روکا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں