sunny leone

سنی لیون کی باڈی مساج کی ویڈیو وائرل

ممبئی: اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لینے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون کی باڈی مساج کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لیتی ہیں ، مگر اس بار انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی تفریح ​​سے بھرپور شخصیت کی جھلک دکھا دی جس میں ان کے مینجر سنی راجانی انکی پیٹھ کا مساج کر رہے ہیں ۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

سنی لیون اس وقت متعدد پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن میں رنگیلا ، ویرا مادیوی اور شیرو شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں