ناراض حکومتی اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفے کا الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کے لیے حکومت کو الٹی میٹم دیدیا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر پیر تک بزدار نے استفعیٰ نہ دیا تو مزید بات چیت نہیں ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں