17 سالہ لڑکے نے 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

رحیم یار خان:رحیم یار خان میں 17 سالہ لڑکے نے 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں گذشتہ روز 8 سالہ بچی دکان سے سامان خریدنے گئی جس پر ملزم لڑکی کو قریبی خالی پلاٹ لے کر گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر متاثرہ لڑکی کی والدہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں