کترینہ کیف بھی ارطغرل کی دیوانی نکلیں

انقرہ؛بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ترکی کے معروف اور شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

ترکی میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ کیف نے کہا کہ ارطغرل میری پسندیدہ سیریز ہے، میں نے ارطغرل کی 85 اقساط دیکھی ہیں۔کترینہ کی گفتگو کے دوران سلمان خان نے کترینہ کی ارطغرل ڈرامہ سیریل کے حوالے سے پسندیدگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ کترینہ ترک اداکاروں کو بھی پسند کرتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں