لاہور:ایس ایس آر پی آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

لاہور ( عتیق الرحمن)لاہورایس ایس آر پی آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد.لاہور:کرائم میٹنگ میں لاہور ڈویژن کے ڈی ایس پی اے,بی اور تمام یونٹ انچارجز نے شرکت کی.میٹنگ میں افسران اورتمام یونٹس انچارجز کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اپنے سرکل, یونٹس اور ریلوے اسٹیشنز کی حدود میں سیکورٹی کو یقینی بنائیں.ریلوے اسٹیشنز میں داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی کے بہتر نظام کو یقنی بنائیں.اپنے اپنے علاقہ حدود میں جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھیں اور مسافروں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں ملک محمد عتیق

اپنا تبصرہ بھیجیں