لاہور ( عتیق الرحمن )گجر پورہ کے علاقہ میں 02لڑکیوں سے زیادتی کا معاملہ.سینئر افسران واقعہ کی تفتیش میں مصروف،لڑکیاں پولیس کی تحویل میں موجود۔پولیس نے لڑکیوں کی نشاندہی پر فیکٹری مالک ندیم کو حراست میں لے لیا۔فرار ہونے والے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے، جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ترجمان آپریشنز ونگ سی ڈی آر کی مدد سے معاملے کی دیگر پہلوؤں سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ترجمان
خواتین کا تحفظ ترجیحات میں شامل، ہرممکن اقدام یقینی بنائیں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز
Load/Hide Comments