nawaijang

سمس ہسپتال شہدادپور کے سابقہ سنیئر ڈاکٹر عزیز قریشی روڈ حادثےمیں جاں بحق

شہدادپور(رپورٹ عباس رضا محمدانی نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ/لاہور)سمس ہسپتال شہدادپور کے سابقہ سنیئر ڈاکٹر عزیز قریشی روڈ حادثےمیں موقعہ پر جاں بحق.شہدادپور بیرانی روڑ پر ٹریفک حادثہ بیٹا ہلاک باپ شدید زخمی. زخمی کو طبعی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب تفصلات کے مطابق شہدادپور بیرانی روڑ پیٹرول پمپ کے نذدیک تیزرفتار مذدا اور موٹرسائکل کے درمیان زوردار ٹکر کے نتجے میں سمس ہسپتال کے سابقہ سنیئر ڈاکٹر عزیز قریشی موقع پر ہی فوت ہوگئے جبکہ ان کے 90 سالہ والد حاجی سبحان قریشی شدید زخمی ہوگئے

زخمی حاحی سبحان قریشی اور فوت ہونے والے ڈاکٹر عزیز کی لعش کو سمس ہسپتال لایا گیا جہاں زخمی سبحان قریشی کو طبعی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا گیا جبکہ ڈاکٹر عڑیز قریشی کی لعش کو ضروری کاروائ کے بعد ورثہ کے حوالے کردی لعش گھر پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا پولیس نے جائے حادثے کا معائنہ کیا اور گاڑی اپنے قبضے میں لے کر تفتش شروع کردی اور مذدا ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے اپنی کاروائی کا آغا کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں