پولیس رینج سکھر کے 159افسران اور اہلکاروں کو ترقیاں دے دی گئیں

سکھر: پولیس رینج سکھر کے 159افسران اور اہلکاروں کو ترقیاں دے دی گئی ، ڈویڑنل پروموشن کمیٹی کی منظوری بعد ترقیاں دی گئیں،ڈی بی سی ، تفصیلات کے مطابق پولیس رینج سکھر کی159 افسران اور اہلکاروں کی ترقیاں دے دی گئی ہے زرائع کے مطابق ڈویڑنل پروموشن کمیٹی کی منظوری بعد ترقیاں دی گئیں ہیں جس می 95 اے ایس آئی کو سب انسپکٹر جبکہ 64 ہیڈ کانسٹیبل کو اے ایس بنایا گیا ہے ،ڈویڑنل پروموشن کمیٹی سکھر کی جانب سے ترقیاں حاصل کرنے والوں میں سکھر،خیرپور اور ضلع گھوٹکی کے کے اہلکار اور افسر شامل ہیں ترقیاں پانے والے پولیس افسران و اہلکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں