لاڑکانہ(نمائندہ نوائے جنگ۔ آصف راٹھور) ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سخت ہدایات کے بعد شکارپور پولیس نے مغوی کو بازیاب کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق ضلع شکارپور کے تھانہ ناپر کوٹ کی حدود سے 35 روز قبل اغوا ہونے والے ٹرک کلینر شکیل کو پولیس مقابلے میں بازیاب کرالیا گیا، مغوی شکیل اور اس کے ورثا نے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کرکے شکریہ ادا کیا، اس موقع پر ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے کہا جرائم پیشہ افراد کے ساتھ آڑے ہاتھوں نمٹا جائے گا عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہمارے اولین فرائض میں شامل ہے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments