حیدرآباد:بھتہ نہ ملنے پر کوئلے کی کان کو آگ لگا دی۔ 30لاکھ کاکوئلہ خاکستر

حیدرآباد(بیوروچیف ڈاکٹر رضوان اختر) بھتہ نہ ملنے پر کوئلے کی کان کو آگ لگا دی۔ 30لاکھ مالیت کا 300میٹرک ٹن کوئلہ خاکستر۔ تفصیل کے مطابق لاکھڑا کول مائنز کمپنی میں بھتہ نہ دینے پر بااثر افراد نے 30لاکھ روپے مالیت کے 300 میٹرک ٹن کوئلے کو آگ لگا دی۔لاکھڑا کول مائن کی امین کول مایین کمپنی نے بپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پاتے ہوئے کبن کو بڑے نقصان سے بچالیا۔کبن۔کے باہر موجود 30لاکھ روپے مالیت کا 300 میٹرک ٹن کوئلہ جل کر خاک ہو گیا۔کمپنی مینجر محمد عمران اکرم آرائین نے بتایا کہ کچھ افراد کی جانب سے بھتہ طلب کیا گیا تھانہ دینے پر مذکورہ افراد نے مسلسل دھمکیاں دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں